نمک حرام
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اپنے آقا کا بدخواہ، نیکی کے عوض بدی کرنے والا، (مجازاً) نافرمان، غدار، باغی وہ شخص جو کسی بادشاہ، جماعت یا تحریک سے بے وفائی کرے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اپنے آقا کا بدخواہ، نیکی کے عوض بدی کرنے والا، (مجازاً) نافرمان، غدار، باغی وہ شخص جو کسی بادشاہ، جماعت یا تحریک سے بے وفائی کرے۔